ہمارے عہد کے عظیم مذہبی اسکالر اور دانشور، مولانا وحید الدین خان بھی اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے، إنا لله وإنا إليه راجعون. اس قدر مثبت سوچ رکھنے والے مذہبی اسکالر تاریخ میں خال خال ہی ملتے ہیں۔ شجاعت علی راہی، کوہاٹ، پاکستان۔ کتاب "داعیِ اسلام"، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 37۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.