اس دنیا میں سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ آدمی یہاں اس طرح زندگی گزارے کہ اس کے دل میں کسی کے خلاف ذرا بھی نیگیٹو تھاٹ نہ ہو۔ وہ دنیا سے اس طرح چلا جائے کہ اس کا مائنڈ پوری طرح پازیٹو مائنڈ ہو۔ اس دنیا کی یہی میری آخری دریافت ہے۔ زندگی میرے لیے اس دن کا انتظار ہے جب کہ رب العالمین براہِ راست طور پر انسان کے سامنے ظاہر ہوگا، اور میں خوشی اور حیرت کے آنسوؤں کے ساتھ اس کا استقبال کروں گا۔
کتاب "دائی اسلام" مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 11۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.