Maulana Wahiduddin Khan
1 min left
0:00

← Daure Dawat
Daure Dawat

امت محمدی کا مشن

Urdu · 1 min

امت محمدی کا مشن کیا ہے؟ وہ صرف ایک ہے، اور وہ ہے پیغام محمدی کو ہر زمانے میں اور ہر قوم میں پہنچاتے رہنا، نسل در نسل اس کو جاری رکھنا، یہاں تک کہ قیامت آ جائے۔ یہی امت محمدی کا واحد مشن ہے، یہی امت محمدی کا اصل فریضہ ہے۔ امت محمدی کی دنیا و آخرت کی سعادت اسی دعوتی مشن کے انجام دہی پر منحصر ہے۔

اس کے سوا کوئی اور کام ان کو فلاح و سعادت سے ہمکنار کرنے والا نہیں، نہ موجودہ دنیا میں اور نہ آخرت کی دنیا میں۔

Highlights
Reading

اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content

Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.