Back cover text. Back cover test. تاریخ کے مطالعے کے کئی طریقے ہو سکتے ہیں، مثلاً فخر کے جذبے کی تسکین حاصل کرنا، یا ماضی کی ایک داستان کے طور پر اس کو دیکھنا زیرِ نظر کتاب میں۔ اس کے بجائے تاریخ کا مطالعہ سبق اور نصیحت کے نقطۂ نظر سے کیا گیا ہے۔
صفحہ 481۔ کتاب: "اسباقِ تاریخ"، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 481۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.