نہ گرنا کمال نہیں، کمال یہ ہے کہ تم گرو اور پھر السرِ نو اٹھ کر کھڑے ہو جاؤ۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.