نادان نے کہا کہ میں نے اپنے ماضی اور حال کو برباد کر دیا۔ دانشمند بولا، "مگر مستقبل تو برباد نہیں ہوا؟ " اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.