آدمی پھول بن کر مہکے، اور آفتاب بن کر چمکے؛ دنیا خاموش زبان میں ہر روز یہ پیغام دے رہی ہے۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.