باب 2: حقیقی دین وہی ہے جو آدمی کے اندر نرمی کا مزاج پیدا کرے، جو ہر حال میں محبت اور خیرخواہی کی تعلیم دیتا ہو۔ کتاب "تعمیر انسانیت"، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 39۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.