باب اول: انسان پیدائشی طور پر ایک دین کی تلاش میں ہے۔ اس کے اردگرد کی دنیا میں یہ دین خاموشی کی زبان میں ہے، اور خدا کی کتاب قرآن میں یہ دین نطق کی زبان میں ہے۔ کتاب "تعمیر انسانیت" مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 7۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.