چوتھا باب: کامیابی کا راز۔ بیج کا درخت بننا کوئی اتفاقی بات نہیں؛ اسی طرح ایک شخص کا کامیاب ہونا بھی کوئی اتفاقی بات نہیں، بلکہ وہ کچھ اصولوں کی پابندی کا لازمی نتیجہ ہے۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.