دوسرا باب: قانونِ فطرت۔ فطرت انسان کی سب سے بڑی معلم ہے؛ فطرت زندگی کا خاموش کتب خانہ ہے۔ آدمی اگر فطرت سے سبق لینا سیکھ لے، تو یہی اس کی تعمیرِ حیات کے لیے کافی ہو جائے۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.