پہلا باب: صحیح طرزِ فکر۔ کسی انسان کے لیے سب سے اہم چیز صحیح طرزِ فکر ہے۔ صحیح طرزِ فکر انسان کو تعمیر اور ترقی کی طرف لے جاتا ہے۔ اس کے برعکس، غلط طرزِ فکر اس کو تعمیر اور ترقی دونوں سے محروم کر دیتا ہے۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.