دعوت یا شہادت کا یہ پیغمبرانہ مشن سفر کرتے ہوئے اب پندرہویں صدی ہجری، یعنی اکیسویں صدی عیسوی میں داخل ہو چکا ہے۔ موجودہ زمانے کو دورِ تعقل، یعنی ایج آف ریزن کہا جاتا ہے۔ اب ضروری ہے کہ جدید ذہن، یعنی ماڈرن مینڈ کی نسبت سے، اس کو عقلی طور پر مدلل صورت میں پیش کیا جائے۔ اس کے بغیر مطلوب معیار پر اس کام کی انجام دہی نہیں ہو سکتی۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.