Maulana Wahiduddin Khan
1 min left
0:00

← Seerat-e-Rasool
Seerat-e-Rasool

جبریل امین کی آمد

Urdu · 1 min read

حجۃ الوداع سے کچھ دنوں بعد جبریل امین آپ کے پاس آئے اور آپ کے قریب دو زانوں ہو کر بیٹھ گئے اور آپ سے ایمان و احسان اور قیامت سے متعلق کچھ سوال کیے اور آپ نے جوابات دیئے۔ جب وہ اٹھ کر چلے گئے تو آپ نے صحابہ سے مخاطب ہو کر فرمایا تم جانتے ہو کہ یہ کون تھے۔ پھر بتایا کہ یہ جبریل امین تھے جو تم کو دین کی تعلیم دینے کی غرض سے تشریف لائے تھے۔

hadithQuotes a hadith
Highlights
Reading

اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content