Maulana Wahiduddin Khan
1 min left
0:00

← Seerat-e-Rasool
Seerat-e-Rasool

سریہ محمد بن مسلمہ انصاری

Urdu · 1 min read

محرم الحرام6ھ

10محرم الحرام6ھ کو رسول اللہ نے تیس سواروں کو محمد بن مسلمہ بن مسلمہ انصاری کی سربراہی میں قرطاء کی جانب روانہ کیا۔ مخالفین سے مدبھیڑ ہوئی، اور اس میں مسلمان فتح یاب ہوئے۔

اس سریہ میں مسلمانوں نے بنی حنیفہ کے سردار ثمامہ بن اُثال کو گرفتار کرکے رسول اللہ کی خدمت میں پیش کیا۔ آپ نے انہیں مسجد کے ستون سے باندھنے کا حکم دیا۔ اس حکم میں یہ مصلحت تھی کہ ثمامہ مسلمانوں کے طریق عبادت اور خدا کے آگے تضرع اور سپردگی کی کیفیت کا مشاہدہ کریں۔ چنانچہ ایسا ہی کیا گیا۔ رسول اللہ جب ان کے پاس سے گزرتے تو سوال کرتے کہ اے ثمامہ، میری نسبت تمہارا کیا گمان ہے‘‘۔ وہ جواب دیتے اگر آپ احسان فرمائیں تو یہ ایک شکر گزار پر احسان ہوگا۔ مسافت طے کرکے ذی قرد پہنچے۔ آپ اپنے روانہ ہونے سے پہلے چند سوار روانہ فرما چکے تھے۔ ان لوگوں نے پہلے پہنچ کر دشمنوں کا مقابلہ کیا۔ دو آدمی دشمنوں کے مارے گئے اور مسلمانوں میں ایک شہید ہوئے۔

original + quoteOriginal text with a quotation or mention inside it
Highlights
Reading

اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content