حقیقتِ حج: حج کا سفر خدا کی طرف سفر ہے، حج حق تعالیٰ سے ملاقات ہے، دوسری عبادتیں اللہ تعالیٰ کی یاد ہیں، جبکہ حج خود اللہ تعالیٰ تک پہنچ جانا ہے۔ عام عبادت اگر غیب کی سطح پر خدا کی عبادت کرنا ہے تو حج شہود کی سطح پر خدا کی عبادت کرنا ہے۔ فہرست پہلا حصہ: آیات و احادیث، صفحہ 13۔ رسول اللہ کا حج، صفحہ 19۔
خطبۂ حجۃ الوداع، صفحہ 33۔ دوسرا حصہ: حقیقتِ حج، صفحہ 41۔ حج کا پیغام، صفحہ 45۔ حج ایک تاریخ ساز عمل، صفحہ 53۔
حج کی دعوتی اہمیت، صفحہ 61۔ حج کا عاطفی پہلو، صفحہ 71۔ حج اور اتحاد، صفحہ 85۔ پرہیزگاری کا سبق، صفحہ 97۔
تیسرا حصہ: مسائلِ حج، صفحہ 105۔ معلوماتِ حج، صفحہ 109۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.