Maulana Wahiduddin Khan
1 min left
0:00

← Diary 2015
Diary 2015

May 2015

English · 1 min read

3 Sunday, may

حسب معمول آج سنڈے لکچر کا پروگرام ہوا۔آج کے لکچر کا عنوان تھا۔Islam and peaseآخر میں سوال جواب کا سیشن تھا۔اور نماز ظہر اس پروگرام کا اختتام ہوا۔

10 Sunday, may

حسب معمول آج بھی سنڈے لکچر کا پروگرام ہوا ۔آج کے پروگرام کا عنوان تھا۔policy of mutual non .interference آخر میں سوال جواب کا سیشن تھا۔بعد نماز ظہر پروگرام کا اختتام ہوا۔

17 Sunday, may

ہر سنڈے کی طرح آج بھی لکچر کا پروگرام ہوا۔آج کے لکچر کا عنوان تھا۔Deeper meaning of quran۔ پروگرام کے آخر میں سوال جواب کا شیشن تھا۔ظہر کی نماز کے بعد پروگرام کا اختتام ہوا۔

24 Sunday, may

حسب معمول آج بھی سنڈے لکچرکا پروگرام ہوا۔آج کے لکچر کا عنوان تھا۔The right path پروگرام کے بعد سوا ل جواب کا سیشن تھا۔بعد نماز ظہر پروگرام کا اختتام ہوا۔

31 Sunday, may

حسب معمول آج بھی سنڈے لکچر کا پروگرام ہوا ۔آج کے لکچر کا عنوان تھا ۔The principle of loss پروگرام کے آخر میں سوال جواب کا سیشن ہوا۔ اور نماز ظہر پر پروگرام کا اختتام ہوا۔

Highlights
Reading

The realization of God is the essence of religion. Without maarifah, religion is reduced to a spiritless form.

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content

Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.