مولانا وحید الدین خان کے رحلت اہلِ علم اور اہلِ خرد کے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔ کوئی بات تو ہے کہ مسلمان، غیر مسلم، غیر مذہبی سب غم کا اظہار کر رہے ہیں۔ علمائے اسلام کو اس بات پر غور کرنا چاہیے، ان کے جیسا بننے کی کوشش کرنی چاہیے۔ عمیر سالار پاکستان، کتاب "داعیِ اسلام"، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 161۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.