مولانا سے ملاقات تو نہیں ہوئی تھی، لیکن وہ ہمارے دلوں میں خون کی طرح بستے رہیں گے۔ ان کی تصانیف سے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ہمیں بہت فائدہ پہنچایا ہے۔ مولانا فضل ربیع پاکستان، کتاب "دائی اسلام"، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 114۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.