Maulana Wahiduddin Khan
1 min left
0:00

← Dayee-a-Islam
Dayee-a-Islam

Abdur Rashid Khan

Urdu · 1 min

ڈاکٹر محمد عقیل صاحب نے 15 سال قبل مولانا وحید الدین خان صاحب کا مجھ سے تعارف کرایا تھا، فجزاک اللہ خیرا۔ اس کے بعد میں اپنی طرف سے کوشش کر کے جہاں تک ہو سکا مستفید ہوتا رہا ہوں۔ مولانا وحید الدین خان صاحب دین کی خدمت کا ایک باب تھا، جو اختتام کو پہنچا، مگر ان کا کلام اور ان کی تصنیفات وہ روشنی ہیں جو انہوں نے مختلف ذرائع سے موجودہ معاشرے کے لیے اور مستقبل کے نوجوانوں کے لیے اپنی وراثت میں چھوڑی ہے۔ یہ ہمیشہ رہنمائے ہدایت رہے گی، وہ معاشرہ مستفید ہوتا رہے گا اور ان کے مشن کو جاری رکھے گا، ان شاء اللہ۔

اللہ تعالیٰ ان کے کارِ خیر کو جاری اور ساری رکھے، اور معاشرہ مستفید ہوتا رہے۔ آمین۔ عبدالرشید عبدالرشید خاں، کتاب "داعی اسلام"، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 112۔

Highlights
Reading

اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content

Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.