مجھے مولانا صاحب کی فکر سے تعارف میں بہت وقت لگا، مگر جب ہوا تو زندگی مکمل بدل گئی۔ قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ اور ان کی بہت سی کتابوں نے ذہن پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ اسد ربانی، ڈپٹی ڈائریکٹر، پنجاب آرٹ۔ کتاب: "دائی اسلام"، مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 62۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.