Maulana Wahiduddin Khan
1 min left
0:00

← Daure Dawat
Daure Dawat

حضرت نوح کا پیغمبرانہ رول

Urdu · 1 min

حضرت نوح حضرت آدم کے بعد آنے والے پیغمبر ہیں، وہ حضرت آدم کی دسویں پشت میں پیدا ہوئے۔ حضرت نوح کی زندگی میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا، وہ عظیم طوفان یعنی گریٹ فلڈ اور کشتی عارق کا واقعہ تھا۔ یہ خصوصی واقعہ اللہ کے منصوبے کے تحت ظاہر ہوا۔ یہ واقعہ قبل از تاریخ دور یعنی پری ہسٹوریکل پیریڈ میں پیش آیا۔

بظاہر اللہ کو یہ منظور تھا کہ حضرت نوح کا واقعہ بعد تاریخ دور یعنی پوسٹ ہسٹورک پیریڈ میں دریافت ہو، اور وہ بعد کے زمانے کے لوگوں کے لیے نشانی یعنی سائن بنے، جس سے وہ اپنی زندگی میں سبق حاصل کریں۔ حضرت نوح کا واقعہ مدون تاریخ یعنی ریکارڈڈ ہسٹری میں موجود نہیں۔ حضرت نوح کے واقعے کو جاننے کے صرف دو ماخذ ہیں: قرآن اور بائبل۔ یہاں دونوں متعلق حوالے نقل کیے جاتے ہیں۔

Highlights
Reading

اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content

Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.