بڑے کام کی قیمت اپنے آپ کو چھوٹا کر لینا ہے۔ اکثر لوگ اپنے آپ کو چھوٹا کرنے پر راضی نہیں ہوتے، اسی لیے اکثر لوگ کوئی بڑا کام بھی نہیں کر پاتے۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.