احتسابِ غیر کے لیے متحرک ہونا خود پرستی ہے، اور احتسابِ خویش کے لیے متحرک ہونا خدا پرستی۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.