Maulana Wahiduddin Khan
1 min left
0:00

← Ulama Aur Deeni Madaris
Ulama Aur Deeni Madaris

فقہا کون ہیں

Urdu · 1 min read

ایک حدیث ہے  تُشَاوِرُونَ الْفُقَهَاءَ وَالْعَابِدِينَ، وَلَا تُمْضُوا ‌فِيهِ‌رَأْيَ‌خَاصَّةٍ (المعجم الاوسط للطبرانی، حدیث نمبر 1618)۔ یعنی دینی معاملات میں تم لوگ ایسے لوگوں سے مشورہ کرو جو فقیہ ہوں اور اللہ کے حکموں پر عمل کرنے والے بھی ہوں۔ محض اپنی ذاتی رائے پر نہ چلو۔

original + quoteOriginal text with a quotation or mention inside it

اس حدیث میں ’’فقہاء‘‘ کا لفظ موجودہ رواجی معنی میں نہیں ہے۔ وہ سادہ طور پر عالم کے معنی میں ہے، یعنی وہ لوگ جو دین کا گہرا علم رکھنے والے ہوں۔

(ڈائری، 11جنوری1996)

Highlights
Reading

اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content