Maulana Wahiduddin Khan
1 min left
0:00

← Ulama Aur Deeni Madaris
Ulama Aur Deeni Madaris

ذہنی صلاحیت

Urdu · 1 min read

حافظہ دو قسم کا ہوتا ہے۔ ایک وہ جس سے ہر بات آدمی کو یاد ہوجائے، یعنی تصویری حافظہ (photographic memory)۔ دوسری قسم حافظہ کی وہ ہے جس کو الذاکرۃ الانتقائیہ (selective memory)کہا جاتا ہے۔ علمی اعتبار سے دوسری قسم کے حافظہ کی اہمیت زیادہ ہے۔ کیوں کہ حقیقی عالم وہ ہے جس کے اندر تجزیہ اور تحلیل (analysis) کی صفت ہو۔

کسی عالم سے ایک بار کہا گیا کہ فلاں شخص نے پوری صحیح بخاری حفظ کرلی ہے۔ یہ سن کر وہ کچھ دیر چپ رہے۔ اس کے بعد سنجیدگی کے ساتھ کہا کہ ہاں، شہر میں بخاری کا ایک نسخہ اور بڑھ گیا زَادَتْ نُسْخَةٌ فِي الْبَلَدِ۔

original + quoteOriginal text with a quotation or mention inside it

(ڈائری، 10جنوری1996)

انٹرویو، سوال و جواب

Highlights
Reading

اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content