Maulana Wahiduddin Khan
1 min left
0:00

← Ulama Aur Deeni Madaris
Ulama Aur Deeni Madaris

اسلام کی خدمت

Urdu · 1 min read

جامعہ دارالسلام کے چار طلبہ ملاقات کے لیے آئے۔ ایک صاحب نے کہا کہ میں صحافت کے ذریعہ اسلام کی خدمت کرناچاہتا ہوں۔ اس کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے۔ میں نے کہا کہ اسلام کی خدمت کسی صحافت یا غیر صحافت کے ذریعہ نہیں ہوتی، اسلام کی خدمت صبر اور محنت کے ذریعہ ہوتی ہیں۔ اگر آپ اپنے اندر صبر اور محنت کی صفت پیدا کرلیں تو آپ جہاں بھی رہیں گے آپ کامیاب طور پراسلام کی خدمت کرسکیں گے۔ اور اگر صبر اور محنت کی صفت آپ کے اندر نہیں ہے تو کہیں بھی آپ اسلام کی مفید خدمت انجام نہیں دے سکتے۔(ڈائری، 4اگست1996)

original + quoteOriginal text with a quotation or mention inside it
Highlights
Reading

اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content