Maulana Wahiduddin Khan
1 min left
0:00

← Ulama Aur Deeni Madaris
Ulama Aur Deeni Madaris

اقرب الاسلام

Urdu · 1 min read

مولانا جمیل الرحمن سیوہاروی نائب مفتی دار العلوم دیوبند نے ایک مرتبہ مولانا انور شاہ کشمیری سے پوچھا  فلسفہ قدیم وجدیدمیں کون سا اسلام سے قریب ہے؟ تو فرمایا کہ فلسفہ قدیم ابعدعن الاسلام (قدیم فلسفہ اسلام سے سب سے زیادہ دور )ہے اور فلسفہ جدید اقرب الی الاسلام (جدید فلسفہ اسلام سے سب سے زیادہ قریب) ہے۔ (ملفوظات محدث کشمیری، صفحہ94-95)(ڈائری، 18مئی2000)

unverifiedAttribution could not be verified automatically
Highlights
Reading

اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content