Maulana Wahiduddin Khan
1 min left
0:00

← Ulama Aur Deeni Madaris
Ulama Aur Deeni Madaris

حقیقی عالم

Urdu · 1 min read

عبد اللہ بن المبارک (وفات181ھ)کا ایک قول ہے

لَا يَزَالُ الْمَرْءُ عَالِمًا مَا طَلَبَ الْعِلْمَ، فَإِذَا ظَنَّ أَنَّهُ قَدْ عَلِمَ؛ فَقَدْ جَهِلَ (المجالسۃ و جواہر العلم، اثر نمبر308)۔یعنی، آدمی اس وقت تک عالم رہتا ہے جب تک وہ علم سیکھتا رہے۔ جب وہ گمان کرے کہ وہ عالم ہوگیا تو پھر وہ جاہل ہوگیا۔

original + quoteOriginal text with a quotation or mention inside it

عباس محمود العقاد کہا کرتے تھے کہ علم پڑھنے کا نام ہے۔ وہ بہت افسوس کرتے تھے کہ اکثر لکھنے والوں کا یہ حال ہے کہ وہ جتنا پڑھتے ہیں، اس سے زیادہ وہ لکھتے ہیں (العَقَّادُ كَانَ يَقُولُ العِلْمُ هُوَ القِرَاءَةُ. وَكَانَ يَأْسَفُ أَبْلَغَ الأَسَفِ، لِأَنَّ كَثِيرًا مِنَ الكُتَّابِ يَكْتُبُونَ أَكْثَرَ مِمَّا يَقْرَؤُونَ) رابطۃ العالم الاسلامی، رجب 1405ھ۔

other sourceWords of another person or source

(اوراقِ حکمت ، ڈائری،17اپریل 1985)

Highlights
Reading

اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content