ایک عربی مثل ہے إِنَّ هَذَا الْعِلْمَ لَا يَتَعَلَّمُهُ مُسْتَحْيٍ وَلَا مُتَكَبِّرٍ ۔یعنی، علم نہ شرمانے والا پاسکتا ہے اور نہ تکبر کرنے والا۔ (ڈائری،10جولائی1997)
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔