تعمیرِ حیات: زندگی کی تعمیر ہر انسان کا پہلا مسئلہ ہے۔ ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ وہ دنیا میں اپنے لیے ایک باعزت مقام حاصل کرے، مگر اس مقصد کا حصول صرف خواہش کے ذریعے نہیں ہو سکتا۔ اس کے لیے ضرورت ہے: حقیقت پسندانہ منصوبہ بنانا، اور اس کے حصول کے لیے ضروری عمل کرنا۔ اس کے بغیر صرف خواہش کی بنیاد پر کوئی شخص اپنی زندگی کو کامیاب نہیں بنا سکتا۔
صفحہ 296۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.