پانچواں باب، رہنمائے حیات: ہر آدمی کے لیے ضروری ہے کہ اس کے پاس ایک رہنما کتاب ہو، جو زندگی کے مختلف مراحل میں اس کو تعمیری رہنمائی دیتی رہے اور دنیا کی راہوں میں اس کو بھٹکنے سے بچائے۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.