Maulana Wahiduddin Khan
1 min left
0:00

← Seerat-e-Rasool
Seerat-e-Rasool

آخری وقت

Urdu · 1 min read

حجۃ الوداع سے واپسی کے بعد سورہ نصر نازل ہوئی۔ یہ آپ کی واپسیٔ آخرت کا اشاریہ تھا۔ آپ اس کے بعد استغفار و تسبیح میں مشغول ہوگئے۔ حجۃ الوداع کے موقع پرآیت الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ(آج میں نے تمہارے دین کو تمہارے لیے مکمل کر دیا) سے آپ کو اندازہ ہو چکا تھا کہ اب آپ کا وقت قریب آ چکا ہے۔

original + quoteOriginal text with a quotation or mention inside it

غدیرخم کے موقع پر خطبہ دیتے ہوئے آپ نے ارشاد فرمایا تھا کہ مجھ کو یہ اندیشہ نہیں کہ میرے بعد تم لوگ شرک میں مبتلا ہو جائو گے البتہ اندیشہ ہے کہ تم دنیا کی حرص و طمع اور باہمی تنافر میں مبتلا ہو جائوگے۔ اور آپس میں لڑو گے اور ہلاک ہوگے۔‘‘

hadithQuotes a hadith
Highlights
Reading

اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content