اسلام میں زندگی کا جو تصور دیا گیا ہے، وہ یہ ہے کہ اس دنیا کے بنانے والے نے اس دنیا کو اس طرح بنایا ہے کہ یہاں ہمیشہ عسر کے ساتھ یسر موجود رہتا ہے۔ ایک اعتبار سے اگر مشکل ہو تو دوسرے اعتبار سے آسانی بھی یہاں ضرور پائی جائے گی۔ اسی کا نام اسلامی حکمت ہے۔ اسلامی حکمت عسر میں یسر کو دیکھتی ہے۔
اس کا تعلق ایک شخص کی ذاتی زندگی سے بھی ہے اور پوری ملت کی اجتماعی زندگی سے بھی۔ زیرِ نظر کتاب اسی اسلامی حکمت کو بیان کرتی ہے۔ کتاب "راہِ عمل" مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 193۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.