Maulana Wahiduddin Khan
1 min left
0:00

← Khuda ki Daryaft
Khuda ki Daryaft

ہیومنزم کا نظریہ

Urdu · 1 min read

اسي قسم كا فكري مغالطه وه هے، جس كو هيومنزم (Humanism) كهاجاتا هے۔ يعني مبني بر انسان توجيه كائنات (human-based explanation of universe) ۔ اس فلسفے كے تحت خدا كے عقيدے كو حذف كركے صرف انسان كي بنياد پر زندگي كي توجيه كي جاتي هے۔ اس نظريے كا خلاصه ان الفاظ ميں بيان كيا جاتا هے— خدا سے انسان کو سیٹ کا منتقل ہونا

Transfer of seat from God to man.

اس نظريے كي حمايت ميں بيسويں صدي عيسوي ميں بهت سي كتابيں لكھي گئيں۔انھيں ميں سے ايك كتاب وه هے، جو انگريز فلسفي جولين هكسلے (وفات1975)نے 1941 میں تيار كركے شائع كي۔ كتاب كے موضوع كے مطابق، اس كا ٹائٹل يه تھا

Man Stands Alone.

يه كتاب پوري كي پوري صرف دعوي اور قياس پر مبني هے۔ اس ميں كوئي حقيقي دليل موجود نهيں۔ مثلاً اس ميں يه دعوى كياگيا هے كه اب انسان كو وحي كي ضرورت نهيں، اب انسان كي رهنمائي كے ليے عقل بالكل كافي هے۔مگر اس دعوي كي تائيد ميں كتاب كےاندر كوئي حقيقي دليل موجود نهيں۔ امريكي سائنس داں كريسي ماريسن (وفات1951) نے 1944 میں خالص علمي انداز ميں اس كتاب كا جواب ديا۔ يه كتاب جولين هكسلے کے دعوى كو بالكل بے بنياد ثابت كرتي هے

original + quoteOriginal text with a quotation or mention inside it

Man Does not Stand Alone.

Highlights
Reading

اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content