Maulana Wahiduddin Khan
2 min left
0:00

← Khuda ki Daryaft
Khuda ki Daryaft

علم كى شهادت

Urdu · 2 min read

قرآن كى سوره الانشقاق كى چند آىتىں ىه هىں فَلَآ اُقْسِمُ بِالشَّفَقِ وَالَّيْلِ وَمَا وَسَقَ وَالْقَمَرِ اِذَا اتَّسَقَ لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍ فَمَا لَهُمْ لَا يُؤْمِنُوْنَ (84:16:20)۔ ىعنى پس نهىں، مىں قسم كھاتا هوں شفق كى اور رات كى اور اُن چىزوں كى جن كو وه سمىٹ لىتى هے۔ اور چاند كى جب وه پورا هوجائے، كه تم كو ضر ور اىك حالت كے بعد دوسرى حالت پر پهنچنا هے، تو انھىں كىا هوگىا هے كه وه اىمان نهىں لاتے

original + quoteOriginal text with a quotation or mention inside it

...you will progress from stage to stage, so what is the matter with them that they believe not. (84:19-20)

Qur'anQuotes the Qur'an

قرآن كى ىه آىتىں ساتوىں صدى عىسوى كے رُبعِ اول مىں اترىں۔ اُس وقت اِن آىتوں مىں اىك اىسا بىان دىاگىا جو ساتوىں صدى عىسوى سے لے كر اكىسوىں صدى كے بعد تك پھىلا هوا تھا۔ بعد كے حالات نے قرآن كى اِس پىشىن گوئى كو عىن درست ثابت كىا۔ ىه واقعه، دوسرے واقعات كى طرح، اِس بات كا ثبوت هے كه قرآن خداوند عالم الغىب كى كتاب هے، كىوں كه عالم الغىب كے سوا كوئى اور مستقبل كے بارے مىں اِس قسم كا بىان دىنے پر قادر نهىں۔علم ِانسانى كى تارىخ بتاتى هے كه كائنات كے بارے مىں انسان كا مطالعه جارى رها، ىهاں تك كه برٹش سائنس داں نىوٹن كے زمانے مىں ىه فرض كرلىا گىا كه كائنات كا بلڈنگ بلاك، مادّه (matter) هے۔ مگر انسانى علم كا سفر مزىد آگے بڑھا۔بعد كى تحقىقات نے اِس مفروضے كى تردىد كردى۔ جرمن سائنس داں آئن سٹائن كے زمانے مىں ىه مفروضه قائم كىا گىا كه كائنات كا بلڈنگ بلاك، انرجى (energy) هے۔ مگر انسانى علم كا ىه سفر مزىد آگے بڑھا۔ بعد كى تحقىقات نے بتاىا كه ىه مفروضه درست نه تھا۔ فرىڈهائل (Fred Hoyle) كے زمانے مىں ىه درىافت هوا كه كائنات كا بلڈنگ بلاك انٹىلىجنس (intelligence) هے۔ انسانى علم كا ىه سفر جارى رها، ىهاں تك كه اكىسوىں صدى مىں علمى اعتبار سے ىه درىافت هوگىا كه كائنات مىں اىك انٹىلجنٹ ڈزائن (intelligent design) موجود هے۔

unverifiedAttribution could not be verified automatically
Highlights
Reading

اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content