Maulana Wahiduddin Khan
1 min left
0:00

← Islam Aur Asr-e-Hazir
Islam Aur Asr-e-Hazir

اخری بات

Urdu · 1 min

آخری بات

ہمارے مطالعہ نے اب ہمارے لیے حقیقت کے دروازے کھول دیے ہیں ۔ ہم نے اپنے سفر کا آغاز اس سوال سے کیا تھا کہ ’’ہم کیا ہیں اور یہ کائنات کیا ہے ‘‘اس کا جواب بہت سے لوگوں نے اپنے ذہن سے دینے کی کوشش کی ہے ، مگر ہم نے دیکھاکہ یہ جوابات حقیقت کی صحیح تشریح نہیں کرتے ۔ پھر ہمارے کانوں میں عرب سے نکلی ہوئی ایک آواز آئی۔ ہم نے اس پر غور کیا ، اس کو کائنات کے فریم میں رکھ کر دیکھا ، انسانی تاریخ میں اسے آزمایا اور فطرت کی گہرائیوں میں اتر کر اس کو پہچاننے کی کوشش کی ۔ ہم نے دیکھا کہ کائنات ، تاریخ اور انسانی نفسیات متفقہ طورپر اس کی تصدیق کر رہے ہیں ، ہمارا تمام علم اور ہمارے بہترین احساسات بالکل اس کی تائید میں ہیں ۔ جس حقیقت کی ہمیں تلاش تھی اس کو ہم نے پالیا ۔ اب ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہے کہ ہم اس کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں ۔ ({ FR 2265 })

Highlights
Reading

اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔

Typeface
Page
Background
Text sizeAaAa
Line spacing
Word spacing
Paragraphs
Alignment
First line
Listening
Speed
Keep readingwhere playback stops
Related content

Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.