قرآن میں بتایا گیا ہے کہ "وللہ الاسماء الحسنیٰ"۔ سورہ نمبر 7، آیت 180۔ یعنی اللہ ہی کے لیے ہیں اچھے نام، یعنی بیسٹ نیمز۔
یہ بات قرآن میں 4 مقامات پر کہی گئی ہے: سورہ نمبر 59 آیت 24، سورہ نمبر 20 آیت 8، سورہ نمبر 17 آیت 110، سورہ نمبر 7 آیت 180۔ یہاں "نام" سے مراد نام نہیں ہیں، بلکہ اس سے مراد صفات، یعنی attributes ہیں۔ یعنی تمام اچھی صفتیں خدا ہی کے لیے ہیں۔ اسمائے حسنیٰ کی تعداد کیا ہے؟
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.