لوگ صرف یہ جانتے ہیں کہ ان کو کیا بولنا ہے، مگر عقلمند آدمی وہ ہے جو یہ بھی جانے کہ اس کو کیا بولنا نہیں ہے۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.