آپ ایک لمحے میں اپنے لیے ایک خیالی محل کھڑا کر سکتے ہیں، مگر حقیقی مستقبل کی تعمیر طویل کوشش کے بغیر اس دنیا میں ممکن نہیں۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.