اگر آپ نے دانہ ڈالنے کے وقت دانہ نہیں ڈالا تو فصل کاٹنے کے وقت آپ کھیت سے فصل کاٹنے والے نہیں بن سکتے۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.