انسان کامیاب ہونے کے لیے پیدا کیا گیا ہے، مگر اپنی غفلت سے وہ اپنے آپ کو ناکام بنا لیتا ہے۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.