اینٹیں بکھری ہوئی ہوں تو وہ ملبے کا ڈھیر ہیں، مگر جب اینٹیں باہم جڑ کر عمارت بن جائیں تو وہ طاقت کا قلعہ ہیں جس میں قومیں پناہ لیں۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.