جھوٹا انسان طاقت کے آگے جھکتا ہے، سچا انسان وہ ہے جو دلیل کے آگے جھک جائے۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.