شکست، خواہ کتنی ہی بڑی ہو، وہ ہمیشہ وقتی ہوتی ہے، اور دوبارہ زیادہ بہتر منصوبہ بندی کے ذریعے اس کو فتح میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.