انسان کی سب سے اعلیٰ صفت بہادری ہے، اور اس کی سب سے بری صفت کمینہ پن۔ اقوالِ حکمت: مولانا وحید الدین خان۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.