مخالف انسان کے اندر ہمیشہ ایک موافق انسان چھپا ہوتا ہے۔ اس چھپے ہوئے انسان کو پانے کی کوشش کیجیے، اور پھر آپ کو کسی سے شکایت نہ ہوگی۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.