دوسروں کی شکایت کرنا صرف اس بات کا اعلان ہے کہ آدمی زندگی کی دوڑ میں دوسروں سے پیچھے ہو گیا۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.