کبھی ظلم کو مٹانے کے لیے اٹھنا ظلم کو مٹانا نہیں ہوتا، بلکہ ایک ظلم کو دو ظلم کرنے کے ہم معنی ہوتا ہے۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.