پانے کے لیے ہمیشہ کھونا پڑتا ہے۔ لوگ کھونے کے لیے تیار نہیں ہوتے، اسی لیے اکثر لوگ پانے والے بھی نہیں بنتے۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.